بابری مسجد کبھی نہیں بنے گی، قیامت تک بھی نہیں: وزیراعلیٰ یو پی

Babri Masjid will never be built

وزیر اعلیٰ اترپردیش یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ بابری مسجد کبھی نہیں بنے گی اور قیامت تک بھی نہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے منگل کے روز واضح طور پر کہا کہ بابری مسجد کو دوبارہ تعمیر کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اور یہ قیامت تک ممکن نہیں ہوگا۔

یوگی آدتیہ ناتھ نے اعلان کیا کہ رام مندر پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ اس خواب کو دیکھ رہے ہیں وہ ہمیشہ مایوس رہیں گے۔

READ  یمن میں حوثیوں اور یمنی فوج میں جھڑپیں، 120 سے زائد افراد ہلاک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں