یمن میں حوثیوں اور یمنی فوج میں جھڑپیں، 120 سے زائد افراد ہلاک

Clashes between Houthis and the Yemeni army in Yemen

یمن میں حوثی اکثریتی جماعت انصار اللّٰہ اور یمنی فوج کے درمیان مغربی ساحل کے قریب جھڑپیں ہوئیں۔

صنعا سے عرب میڈیا کے مطابق یمن میں جمعرات سے جاری گھمسان کی جھڑپوں میں 120 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب فوجی حملوں میں 24 جنگجوؤں ہلاک ہوئے۔

عرب میڈیا کے مطابق حوثی اکثریتی جماعت انصار اللّٰہ نے یمن فوج پر ڈرون اور میزائلوں سے حملے کیے

READ  کراچی: زیب النساء اسٹریٹ پر تجاوزات، غیر قانونی پارکنگ کیخلاف آپریشن، 12 افراد گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں