دبئی : رمضان میں قیمتوں میں ہیرا پھیری پر ایک لاکھ درہم جرمانے کا اعلان

Dh100,000 fine announced for price manipulation during Ramadan

دبئی میں رمضان میں قیمتوں میں ہیرا پھیری پر ایک لاکھ درہم جرمانہ ہوگا۔

کنزیومر پروٹیکشن حکام نے مختلف مارکیٹس کا دورہ کرتے ہوئے اعلان کیا کہ رمضان میں قیمتوں میں ناجائز رد و بدل پر ایک لاکھ درہم تک جرمانہ ہوگا۔

حکام کے مطابق چاول، دودھ، چینی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں رد وبدل نہیں ہوسکتا۔

حکام نے تاجروں کو وارننگ جاری کی ہے کہ ضروری اشیا کی قیمتوں میں اضافہ نہ کیا جائے

READ  امریکی سینیٹ کے بعد ایوان نمائندگان نے بھی ٹرمپ کا ٹیکس اور اخراجات کا بل منظور کرلیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں