بھارت: مسلمانوں پر تشدد کے واقعات میں اضافہ، ٹرین میں قرآن کی تلاوت کرنیوالے بزرگ پر تشدد

Increase in incidents of violence against Muslims

بھارت میں مسلمانوں پر ماہِ رمضان میں تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوگیا۔

بھارت کے شہر حیدرآباد میں تراویح کے دوران جامعہ مسجد کے باہر ہندو انتہا پسندوں نے نعرے لگائے اور تیز میوزک بجا کر تنگ کرنے کی کوشش کی۔
ادھر ریاست اترپردیش کے ضلع بدایوں میں بھی ہندو قوم پرست تنظیم سے وابستہ ایک شخص نے راہ چلتے 3 مسلم شہریوں کو تشدد بنایا اور انہیں گالیاں بھی دی گئیں ۔

دوسری جانب بھارتی گجرات میں چلتی ٹرین میں تلاوت کرنے پر ہندو انتہا پسندوں نے بزرگ مسلمان مسافر کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔

READ  ٹرمپ انتظامیہ نے ائیرپورٹ پر اہم سکیورٹی پالیسی کو ختم کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں