ایرانی حملوں کے بعد یو اے ای نے تہران میں سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کردیا

UAE announces closure of embassy in Tehran after Iranian attacks

ایرانی حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے تہران میں سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کردیا۔

اماراتی وزارت خارجہ نے کہاکہ سفارتخانہ بندکرنےکا فیصلہ ملکی سلامتی اور خودمختاری کے تحفظ کے لیےکیا۔

وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ تہران میں سفارتخانے کی بندش اور سفیرسمیت سفارتی عملے کی واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔

اماراتی وزارت خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ ایرانی میزائل حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، حملے یو اے ای کی خود مختاری اور قومی سلامتی کےخلاف ہیں۔

READ  مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج سے ملک میں داخل ہونے کا امکان، مختلف شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں