ایران میں زلزلہ، شدت 4.3 ریکارڈ

Earthquake in Iran, magnitude 4.3 recorded

ایران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے صوبے فارس میں خنج کے قریب 4.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح کے وقت آیا جس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز ایک بڑے دیہی علاقے گراش سے تقریباً 55 کلومیٹر شمال اور شمال مغرب میں تھا۔

READ  ٹرمپ نے افغانوں سے امریکہ میں رہنے کا حق چھین لیا، 11 ہزار بے دخل ہونے کے قریب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں