پاکستان میں سونا مسلسل تیسرے روز سستا ہوگیا

Gold becomes cheaper in Pakistan for the third consecutive day

پاکستان بھر میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں 2800 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق سونے کی فی تولہ نئی قیمت 5لاکھ37ہزار162 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 2401 روپے کم ہوکر 4لاکھ 60ہزار529 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 28 ڈالر کم ہوکر 5144 ڈالر فی اونس ہے۔

READ  پاکستان سمیت کون سے ممالک غزہ بورڈ آف پیس میں شامل ہوچکے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں