نیویارک: مسلمان مخالف ریلی، ظہران ممدانی کے گھر کے باہر سے 2 مشکوک ڈیوائسز قبضے میں لی گئیں

2 suspicious devices seized outside Zahran Mamdani's home

نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی کے گھر کے باہر سے 2 مشکوک ڈیوائسز قبضے میں لے لی گئیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک میں مسلمانوں کیخلاف ریلی نکالی گئی جس دوران نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کے گھر کے باہر سے 2 مشکوک ڈیوائسز قبضے میں لی گئیں۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مشکوک ڈیوائسز کے ساتھ ساتھ 2 مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واضح نہیں ہو سکا کہ واقعے کے وقت میئر اور ان کی اہلیہ گھر پر تھے یا نہیں۔

READ  امریکا میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج،فلائٹ آپریشن متاثر، شاہراہوں پر حادثات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں