کراچی: ڈیری فارمرز کا دودھ کی قیمت بڑھانے کا مطالبہ، کمشنرکو خط لکھ دیا

Dairy farmers demand increase in milk price

کراچی میں ڈیری فارمرز ایسو سی ایشن نے دودھ کی قیمت بڑھانے کیلئے کمشنر کراچی کو خط لکھ دیا۔

ڈیری فارمرز ایسو سی ایشن کی جانب سے کمشنر کراچی کو خط لکھا گیا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ کراچی میں دودھ کی فی لیٹر قیمت 320 روپے کی جائے۔
ڈیری فارمرز ایسو سی ایشن کے مطابق 70روپےفی لیٹرنقصان برداشت سے باہرہوگیا ہے۔

واضح رہےکہ اس وقت کراچی کے مختلف علاقوں میں دودھ 220 روپے فی لیٹر میں فروخت کیا جا رہا ہے۔

READ  کراچی: جناح اسپتال میں مریض کو آپریشن کیلئے 2 سال بعد کی تاریخ دیدی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں