ایران جنگ میں کبھی حصہ نہیں لیں گے: کینیڈین وزیراعظم کا اعلان

Canadian Prime Minister announces

کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی نے اعلان کیا ہےکہ کینیڈا ایران جنگ میں کبھی حصہ نہیں لے گا۔

ایک بیان میں مارک کارنی نے کہا کہ ایران جنگ پر کینیڈا کا مؤقف واضح ہے، کینیڈا ایران جنگ میں کبھی حصہ نہیں لےگا۔

انہوں نے کہا کہ کینیڈا ان اقدامات کی حمایت کرتا ہے جو ایرانی جوہری پروگرام اور دہشتگردی کی برآمد کو روکیں۔

کینیڈین وزیراعظم کا کہنا تھاکہ جی سیون ممالک ایران میں کشیدگی میں کمی کا مشترکہ مؤقف تلاش کریں گے۔

READ  کینیڈا کے ماہرین نے ذیابیطس سے لڑنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں