اسرائیلی فوج کی بربریت، باپ کے سامنے 18 ماہ کے بچے کے جسم میں سگریٹ داغ دیے

18-month-old baby burned with cigarette in front of father

اسرائیلی فوج نے بربریت کی انتہا کرتے ہوئے فلسطینی شخص کے سامنے اس کے 18 ماہ کے بچے کا جسم سگریٹ سے داغ کر زخموں میں ناخن پیوست کردیے۔

جواد ابو ناصر جسم میں سوراخ ہونے سے بلک بلک کر روتا رہا جب کہ اسرائیلی فوج اس کے باپ کو جبری اعتراف پرمجبور کرتی رہی۔

ریڈکراس کے ذریعے کمسن کو 10 گھنٹے بعد رہائی ملی۔

دوسری جانب بچے کے باپ اسامہ ابو ناصرکو قید کرلیاگیا، مذکورہ واقعہ مغازی پناہ گزیں کیمپ میں چیک پوائنٹ پر پیش آیا۔

READ  اسرائیل نے جنگ بندی معاہدےکی دھجیاں اڑادیں، آج پھر لبنان پر حملہ کردیا، 13 افراد جاں بحق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں