بلوچستان میں ترقیاتی فنڈز کا 66 فیصد جاری، 44 فیصد خرچ کرلیا گیا

66 percent of development funds released in Balochistan,

کوئٹہ: بلوچستان میں رواں مالی سال ترقیاتی فنڈز کا 44 فیصد خرچ کیا جاچکا ہے۔

بلوچستان حکومت نے رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز کا 66 فیصد حصہ جاری کر دیا ہے جس میں سے 44 فیصد خرچ بھی کیا جا چکا ہے۔

دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 26-2025 کے لیے ترقیاتی مد میں مجموعی طور پر 337.8 ارب روپے مختص کیے گئے تھے۔

READ  الیکشن کمیشن کا اختر مینگل کی خالی کردہ نشست پر ضمنی انتخاب کے شیڈول کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں