امریکا و اسرائیل کے حملوں کے باوجود ایران میں حکومت کے حق میں بڑے مظاہرے

Large pro-government demonstrations in Iran despite US and Israeli attacks

ایران کے دارالحکومت تہران سمیت مختلف شہروں پر امریکا اور اسرائیل کی بمباری کے باوجود عوام کی جانب سے حکومت کے حق میں مظاہرے کیے گئے۔

گزشتہ شب ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بھی عام شہریوں کی طرح مظاہرے میں شرکت کی، صدر مسعود پزشکیان کو دیکھ کر خواتین اور مردوں نے انقلاب ایران کے حق میں نعرے لگائے۔

اس کے علاوہ عوام نے صدر کو گلدستہ پیش کیا جبکہ ولی عصر چوک پرایرانی مظاہرین نے پاکستانی عوام کا بھی شکریہ ادا کیا اور اس دوران مظاہرین نے اردو میں تحریر پلے کارڈ بھی اٹھا رکھے تھے۔

READ  میئر لندن کی امریکی صدر پر جوابی گولہ باری، نسل پرست، خواتین اور اسلام مخالف قرار دیدیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں