ارجنٹینا نے ایرانی پاسدارانِ انقلاب کو دہشتگرد تنظیم قرار دیدیا

Argentina designates Iran's Revolutionary Guards as a terrorist organization

ارجنٹینا نے حزب اللہ کی حمایت کے تناظر میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب کو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق ارجنٹینا حزب اللہ کو 1994 میں بیونس آئرس میں یہودی مرکز پر حملے کا ذمہ دار ٹھہراتی ہے جس میں 85 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

اس فیصلے کے بعد ارجنٹینا ایرانی پاسداران انقلاب کے خلاف مالی پابندیاں اور دیگر قانونی اقدامات کر سکے گا۔

READ  تاریخی قانون سازی، لبنان سزائے موت ختم کرنے والا پہلا عرب ملک بن گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں