لندن: یہودی کمیونٹی کی ایمبولینسوں کو آگ لگانے کے الزام میں مزید 3 افراد گرفتار

3 more people arrested for setting fire to Jewish community ambulances

لندن میں یہودی کمیونٹی کی ایمبولینسوں کو آگ لگانے کے الزام میں مزید 3 افراد کو گرفتار کرلیاگیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق17 سے 20 سال کے افراد مختلف مقامات سے گرفتار کیے گئے۔

میٹ پولیس کے مطابق 23 مارچ کو پیش آئے واقعہ کے دوملزمان گرفتاری کے بعد ضمانت پر ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی الزام کی بنیاد پر کچھ افراد کو حراست میں لیا گیا تھا۔

READ  ایرانی حکومت کا تختہ الٹنے میں ناکامی، موساد سربراہ نے ڈپٹی ڈائریکٹر کو برطرف کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں