مسجد الاقصیٰ کو 40 دن بند رکھنے کے بعد کھول دیا گیا

Al-Aqsa Mosque reopened after 40 days of closure

مسجد الاقصیٰ کو 40 دن بند رکھنے کے بعد کھول دیا گیا۔

اسراِئیلی حکام نے مسجد کو کھولنے کے بعد صبح سویرے نمازیوں کو مسجد میں جانے کی اجازت دے دی جس پر نمازیوں کی بڑی تعداد نے مسجد الاقصیٰ کا رخ کیا۔

اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس میں مقدس مقامات آج صبح کھولنے کا بھی اعلان کیا ہے۔

یاد رہے کہ اسرائیل نے ایران جنگ کے بعد مقبوضہ بیت المقدس میں مقدس مقامات کو بند کردیا تھا۔

READ  امریکا پر اسلام آباد معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام، ایران نے امریکی اڈوں پر میزائل داغ دیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں