امریکی فوج نے ایک اور جہاز کو ایرانی بندرگاہ کی طرف جانے سے روک دیا

US military stops another ship from heading to Iranian port

امریکی فوج نے ایک اور جہاز کو ایرانی بندرگاہ کی طرف جانے سے روک دیا۔

سینٹکام کی طرف سے 2 جہازوں کی تصویر کے ساتھ جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام امریکی ناکہ بندی کا حصہ ہے۔
میرین ٹریفک کے مطابق ایم ٹی اسٹریم ایرانی پرچم بردار ٹینکر ہے، اس سے پہلے ایرانی وزارت خارجہ نے سمندر میں ایرانی آئل ٹینکروں پر امریکی قبضے کی مذمت کی تھی۔

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا تھا امریکی اقدامات بحری قزّاقی اور اسےکھلا قانونی جواز بخشنے کے مترادف ہیں۔

READ  اہداف پورے ہونے تک ایران پر حملے جاری رہیں گے: اسرائیلی وزیراعظم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں