مالاکنڈ میں پہاڑی سلسلے میں آگ لگ گئی

Fire breaks out in mountain range in Malakand

مالاکنڈ میں پہاڑی سلسلے میں آگ لگ گئی۔

ریسکیو ترجمان کا کہنا ہے کہ آگ تقریباً 10کلومیٹر تک پہاڑی سلسلے میں پھیلی ہوئی ہے اور آگ سے بڑے پیمانے پر جنگلی حیات کو نقصان پہنچا ہے۔

ترجمان کے مطابق دشوار گزار راستوں کے باعث مشکلات کا سامنا ہے۔

دوسری جانب پشاور رنگ روڈ پرمیڈیسن کےگودام میں لگی آگ بجھا دی گئی، آگ بجھانے میں 8 فائروہیکلز اور 2 واٹرباؤزر نے حصہ لیا۔

READ  امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے ’اسکریو وورم‘ کا پہلا کیس رپورٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں