امریکی قبضے میں لیے گئے ایرانی جہاز اور عملے کو پاکستان کے حوالے کردیا گیا: امریکی میڈیا

US-seized Iranian ship and crew handed over to Pakistan: US media

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا کی طرف سے قبضے میں لیے گئے ایرانی جہاز اور عملے کو پاکستان کے حوالے کر دیا گیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق جہاز کی پاکستان کو حوالگی ایران کو واپسی کے لیے کی گئی ہے، امریکی حکام نے ایم وی توکسا کے عملے کے 22 افراد کو پاکستان حوالے کیا۔
امریکی حکام کے مطابق پچھلے ہفتے عملے کے 6 افراد کو پہلے ہی واپسی کے لیے خطے کے ایک ملک کے حوالے کیا گیا تھا، توسکاکو امریکی ناکا بندی کی خلاف ورزی پر امریکی حکام کی طرف سے تحویل میں لیا گیا تھا۔

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ جہاز کو اب مالک کی تحویل میں دیا جا رہا ہے۔

READ  فرانس : سیاحتی جزیرے پر ایک شخص نے گاڑی راہگیروں اور سائیکل سواروں پر چڑھا دی، 5 افراد زخمی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں