مودی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار، کاکروچ جنتاپارٹی کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کردیے

Modi government in panic

بھارتی حکمران جماعت بی جے پی نے Cockaroch جنتاپارٹی کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کر دیے۔

چند ہی دنوں میں کروڑوں کی تعداد میں فالوونگ حاصل کرنے والی بھارتی نوجوانوں کی آن لائن تحریک کاکروچ جنتا پارٹی کی مقبولیت سے مودی سرکار بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔
پارٹی کے بانی ابھیجیت دپکے کا کہنا ہے کہ تنظیم اپنےتمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک رسائی کھو چکی ہے۔

ابھیجیت دپکے نے بتایا کہ ان کا ذاتی انسٹاگرام اکاؤنٹ بھی ہیک کرلیا گیا ہے۔

ان کے مطابق وزیرِتعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کی مہم چلانے پر انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔

READ  بھارت: خاتون کو سوشل میڈیا کیلئے ویڈیو بنانا مہنگا پڑگیا، جان سے ہاتھ دھو بیٹھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں