کویت انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ڈرون حملے کی سرویلنس ویڈیو جاری

Surveillance video of drone attack at Kuwait International Airport released

کویت نے ائیرپورٹ پر ڈرون حملے کی سرویلنس ویڈیو جاری کردی۔

کویت نے گزشتہ روز ائیرپورٹ پر ڈرون حملے کی سرویلنس ویڈیو جاری کرتےہوئے کہا کہ ٹرمینل ون سے ایرانی ڈرون ٹکرایا تھا۔
دوسری جانب ایران کے پاسداران انقلاب نے کویتی ہوائی اڈے پر حملےکی تردید کی ہے۔


پاسداران انقلاب کا کہنا ہےکہ کویتی ہوائی اڈے پر تباہی ایرانی میزائل روکنے کے دوران امریکی دفاعی نظام پیٹریاٹ میں خرابی کے باعث ہوئی ہے۔

واضح رہے گزشتہ روز ہونے والے ڈرون حملے میں ایک شخص ہلاک اور 63 افراد زخمی ہوئے تھے۔

READ  آسٹریلیا نے اپنے شہریوں کو افغانستان کا سفر نہ کرنے کی ہدایت جاری کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں