چین میں دھماکا، 7 افراد ہلاک 17 زخمی

Explosion in China, 7 people killed, 17 injured

چین میں ایک حالیہ دھماکے 7 افراد اور 17 زخمی ہوچکے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے جنوب مغربی علاقے گوانگسی میں علی الصبح ایک دھماکے میں سات افراد ہلاک ہو گئے۔

مقامی حکام نے بتایا کہ وہ حادثے کی وجہ کی تحقیقات کر رہے ہیں جبکہ گیس پائپ لائنوں کے خطرے کو مسترد کردیا ہے۔

زخمی ہونے والے 17 افراد کو فور طور پر منتقل کردیا گیا ہے جبکہ حکام کے مطابق ان میں سے کسی کی حالت تشویشناک نہیں ہے۔

حکام نے مزید بتایا کہ زنگن قصبے میں دھماکا ہوا جو معدنی اور زرعی وسائل سے مالا مال پہاڑی علاقے میں واقع ہے۔

READ  2030ء تک مصنوعی ذہانت سے انسانیت ختم ہونے کا کوئی امکان نہیں: سربراہ این ویڈیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں