شارجہ پولیس نے غیر ملکی خاتون کو مبینہ گھریلو تشدد سے بچالیا

Sharjah Police rescue foreign woman from alleged domestic violence

شارجہ پولیس نے غیر ملکی خاتون کو مبینہ گھریلو تشدد سے بچالیا۔

اماراتی پولیس کے مطابق خاتون نے ایمرجنسی ہیلپ لائن پر مدد کی بجائے ‘پیزا آرڈر’ کرنے کی درخواست کی، خاتون کھل کر بات نہیں کر سکتی تھیں، ڈیوٹی افسر نے معاملےکی سنگینی کو سمجھ لیا۔

پولیس نے بتایاکہ افسر نے پیزا آرڈر لینےکے انداز میں گفتگو جاری رکھی اور خفیہ طور پرضروری معلومات حاصل کیں۔

پولیس کے مطابق لوکیشن ٹریس ہونے پرپولیس فوری طور پر موقع پر پہنچی اور خاتون کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا۔

READ  فرانس میں جنگلاتی آگ نے 43 ہزار افراد کو انخلا پر مجبور کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں