سوات؛ تیز رفتار فلائنگ کوچ فٹ پاتھ پر بیٹھے مزدوروں پر چڑھ دوڑی، دو جاں بحق

Swat; High-speed flying coach runs over laborers sitting on sidewalk, two killed

چار باغ کے علاقے میں تیز رفتار فلائنگ کوچ نے فٹ پاتھ پر بیٹھے مزدوروں کو کچل دیا جس کے نتیجے میں دو مزدور جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو 1122 حکام کے مطابق حادثے کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی بھی ہوئے۔

مزدوروں کی لاشوں اور زخمیوں کو سیدو شریف اسپتال منتقل کر دیا گیا، جاں بحق مزدروں کی شناخت بلال اور ابراھیم کے نام سے ہوئی ہے۔

READ  پشاور: پولیس مقابلے میں انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلرگینگ کے 5 کارندے سرغنہ سمیت ہلاک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں