پاکستان کے ساحل کے قریب 4.5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ

4.5 magnitude earthquake recorded near Pakistan's coast.

کراچی: پاکستان کے ساحل کے قریب سمندر میں زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے ہیں۔
پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ (پی ایم ڈی) کے مطابق زلزلہ صبح 8 بج کر 31 منٹ پر ریکارڈ کیا گیا، جس کی شدت 4.5 اور گہرائی 40 کلو میٹر تھی۔

پی ایم ڈی کے مطابق زلزلے کا مرکز کیٹی بندر سے 156 کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا۔

واضح رہے کہ پاکستان کے کسی ساحلی شہر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔

READ  مون سون کے 8 ویں اسپیل کا آغاز ، 7 اسپیلز میں کتنی اموات ہوئیں؟ اعداد و شمار جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں