ٹیسٹ کرکٹر باسط علی دل کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل

Test cricketer Basit Ali admitted to hospital due to a heart condition.

سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی دل کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے۔

اہلیہ باسط علی نے بتایا کہ سابق ٹیسٹ کرکٹر کو انجوپلاسٹی کےلیے نجی اسپتال لایا گیا ہے، وہ فی الحال زیر علاج ہیں۔

55 سالہ سابق ٹیسٹ کرکٹر نے 19 ٹیسٹ اور 50 ایک روزہ میچز میں قومی ٹیم کی نمائندگی کی ہے اور بالترتیب 858 اور 1265 رنز بنائے ہیں۔

READ  دی ہنڈرڈ لیگ پلیئرز آکشن: آئی پی ایل ٹیم کی مالکن نے ابرار احمد کو کروڑوں روپے میں خرید لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں