ایران تنازع ٹرمپ کی صدارت کے بقیہ عرصے تک جاری رہ سکتا ہے

وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ نائب صدر جے ڈی وینس اور وزیر خارجہ مارکو روبیو سمیت وائٹ ہاؤس عہدیداروں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نجی طور پر خبردار کیا ہے کہ ایران کے ساتھ تنازع ان کی صدارت کے بقیہ عرصے تک جاری رہ سکتا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ ایران سے جنگ مڈٹرم انتخابات بعد ہی ختم ہوگی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ انتخابات کے بعد تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی متوقع ہے۔

READ  محمود اچکزئی کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کا مکمل طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹروں سے کرانے کا مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں