وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے کہا ہے کہ گورنر راج لگالیں یا سہیل آفریدی کو نااہل قرار دے دیں، 27 ستمبر کو ہم اسلام آباد آئیں گے۔
شفیع جان کا کہنا تھا کہ حکومت نو مئی جیسا واقعہ کرنا چاہتی ہے، ہمیں اس پر نظر رکھنا ہوگی۔
انہوں نے مزید کہا کہ اب مذاکرات کا وقت نکل چکا ہے، تین دفعہ ہم نے مذاکرات کی کوشش کی اور تینوں دفعہ مذاکرات ڈیڈلاک کا شکار ہوگئے۔





تبصرے بند ہیں