27 ستمبر کو اسلام آباد ضرور آئیں گے، شفیع جان

وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے کہا ہے کہ گورنر راج لگالیں یا سہیل آفریدی کو نااہل قرار دے دیں، 27 ستمبر کو ہم اسلام آباد آئیں گے۔

شفیع جان کا کہنا تھا کہ حکومت نو مئی جیسا واقعہ کرنا چاہتی ہے، ہمیں اس پر نظر رکھنا ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اب مذاکرات کا وقت نکل چکا ہے، تین دفعہ ہم نے مذاکرات کی کوشش کی اور تینوں دفعہ مذاکرات ڈیڈلاک کا شکار ہوگئے۔

READ  جنوبی وزیرستان؛ دوران کرفیو رکنے کا اشارہ کرنے پر مشکوک افراد کی فائرنگ، شہری جاں بحق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں