فیصل آباد، ریحان اشرف کے قاتل تاحال گرفتار نہ ہوسکے

فیصل آباد میں 3 روز بعد بھی صنعت کار ریحان اشرف کے قاتل گرفتار نہیں کیے جاسکے ہیں۔

واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو میں ریحان اشرف کو گاڑی سے اتر کر اپنی گاڑی کی طرف بھاگتے دیکھا گیا۔
ریحان اشرف نے اپنی چوری شدہ گاڑی میں گھسنے کی کوشش کی تو ملزم نے فائرنگ کر دی، گولی لگنے کے بعد ریحان اشرف گاڑی کے اگلے دروازے سے باہر گر گئے۔

ہفتے کی رات اپنی گاڑی چوری ہونے کے بعد تعاقب پر ریحان اشرف کو قتل کر دیا گیا تھا۔

READ  گوجرانوالہ میں ہیڈ قادر آباد میں شگاف ڈالنے کیلئے چھوٹا دھماکا کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں