سہ فریقی سیریز: سری لنکا کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

سہ فریقی سیریز کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

دونوں ٹیموں کو اپنے پہلے میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

پاکستان نے سری لنکا کو 37 رنز اور انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دی تھی۔

READ  پاکستان کی شام پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت، بین الاقوامی قانون کے احترام کا مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں