پشین میں گاڑی پر فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، 4 زخمی

پشین کے علاقے بوستان میں دشمنی پر مخالفین نے گاڑی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔

مقامی پولیس کےمطابق علاقے میں صورتحال کشیدہ ہے جس کے بعد پولیس کی مزید نفری روانہ کر دی گئی ہے۔

READ  کمرشل فلموں میں اداکاراؤں کو کام ٹیلنٹ پر نہیں تعلقات پر دیا جاتا ہے، تاپسی پنو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں