سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ ناصر عباس سے ملاقات کی۔
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور آل پارٹیز کانفرنس سے متعلق مشاورت کی گئی۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اے پی سی نہیں بلکہ قومی سطح کی مشاورت ہونی چاہیے، جس میں حکومت، اپوزیشن سمیت تمام صوبوں کے اسٹیک ہولڈر شامل ہوں۔






تبصرے بند ہیں