سکھر: ایل پی جی ٹینکر میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق

سکھر میں روہڑی انٹرچینج کے قریب ایل پی جی ٹینکر میں دھماکا ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق ایل پی جی ٹینکر دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔

حادثے کے مقام پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں پہنچ گئیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں اور لاشوں کو تعلقہ اسپتال روہڑی منتقل کیا جا رہا ہے۔

دھماکے کے بعد قریب سے گزرنے والی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

READ  ندا صالح اوورنج لائن میٹرو ٹرین چلانے والی پاکستان کی پہلی خاتون ڈرائیور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں