لاہور میں ریس کورس کے علاقے میں استاد نے 10 سال کے طالب علم کا بازو توڑ دیا۔
پولیس کے مطابق ملزم نے اکیڈمی میں پانچویں جماعت کے طالب علم وصام کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ تشدد کرنے والے ٹیچر اور اکیڈمی کے مالک کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔






تبصرے بند ہیں