خلیجی ممالک نے کویت میں مشترکہ فوجی کمانڈ مرکز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کویت سٹی سے عرب میڈیا کے مطابق کویت میں خلیجی مشترکہ فوجی کمانڈ کا جدید مرکز کھولا جائے گا۔ خلیجی ممالک نے فوجی کمانڈ کے نئے مرکز کی منظوری دے دی۔
عرب میڈیا کے مطابق کویت میں نئے فوجی مرکز کے لیے مناسب فوجی دستے مختص کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔






تبصرے بند ہیں