کیا وینزویلا کے سابق صدر نکولس مادورو اسلام قبول کرنے والے ہیں ؟

امریکی جیل میں قید وینزویلا کے سابق صدر نکولس مادورو مذہب میں دلچسپی لینے لگے۔

امریکی میڈیا کےمطابق مادورو اپنا زیادہ وقت قرآن مجید اوربائبل کےمطالعے میں گزار رہے ہیں،اس دوران انہوں نے ایک پادری سے بھی ملاقات کی ہے۔

رپورٹس کےمطابق جیل میں نکولس مادورو کےوزن میں بھی نمایاں کمی آئی ہے، جس کی ایک ممکنہ وجہ جیل میں فراہم کیےجانے والے غیر معیاری کھانے کو قرار دیا جا رہا ہے۔

وینزویلا کے سابق صدر کو امریکی فوج نے ایک آپریشن میں گرفتار کرکے نیویارک منتقل کیا تھا۔

READ  وزیراعلیٰ پنجاب کی بھاری نقدی سمیت بیگ مالک کو پہنچانے والے ٹریفک وارڈرن کو شاباش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں