امریکی جیل میں قید وینزویلا کے سابق صدر نکولس مادورو مذہب میں دلچسپی لینے لگے۔
امریکی میڈیا کےمطابق مادورو اپنا زیادہ وقت قرآن مجید اوربائبل کےمطالعے میں گزار رہے ہیں،اس دوران انہوں نے ایک پادری سے بھی ملاقات کی ہے۔
رپورٹس کےمطابق جیل میں نکولس مادورو کےوزن میں بھی نمایاں کمی آئی ہے، جس کی ایک ممکنہ وجہ جیل میں فراہم کیےجانے والے غیر معیاری کھانے کو قرار دیا جا رہا ہے۔
وینزویلا کے سابق صدر کو امریکی فوج نے ایک آپریشن میں گرفتار کرکے نیویارک منتقل کیا تھا۔






تبصرے بند ہیں