کراچی کے صارفین کیلئے بجلی سستی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع

Request submitted to NEPRA to make electricity

کراچی: کے الیکٹرک نے اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع کرادی۔

کےالیکٹرک نے اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی 4 روپے 69 پیسے سستی کرنے کی درخواست کی ہے۔

نیپرا کی جانب سے درخواست کی منظوری کی صورت میں کے الیکٹرک صارفین کو 7 ارب 17کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا۔

حکام کے مطابق کے الیکٹرک کی درخواست پر سماعت 19 جون کو ہوگی۔

READ  ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے ٹیکس نظام سے متعلق رپورٹ جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں