ایئر انڈیا کی پرواز کو حادثے پر بلاول بھٹو کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

bilawal bhuto zardari

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے بھارت کے شہر احمد آباد کے قریب ایئر انڈیا کی پرواز کو حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری پیغام میں انہوں نے کہا کہ آج ایک افسوسناک حادثے کی خبر سن کر دل دکھی ہوا۔

انہوں نے تحریر کیا کہ ایئر انڈیا کی ایک پرواز جس میں تقریباً 240 مسافر سوار تھے، بھارتی شہر احمد آباد کے قریب اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد تباہ ہو گئی۔

READ  بھارتی وزیردفاع کا سندھ سے متعلق بیان انتہائی خطرناک ذہنیت کا عکاس ہے: دفتر خارجہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں