وفاقی حکومت کا عاشورہ کی سرکاری تعطیلات کا اعلان

Federal government announces official holidays for Ashura

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عاشورہ پر 5 اور 6 جولائی کو سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔

کابینہ ڈویژن نے 9 اور 10 محرم الحرام کو سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تعطیلات کا اعلان وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ تعطیلات کا اطلاق ہفتے میں 5 اور 6 دن کام کرنے والے تمام دفاتر پر ہوگا۔

READ  بلوچستان: سزا پوری کرکے جرمانے کی عدم ادائیگی کے باعث جیلوں میں موجود قیدیوں کیلئے رقم جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں