مصری نوادرات پر 4 ہزار سال پرانا ہاتھ کا پُر اسرار نشان دریافت

Mysterious 4,000-year-old handprint discovered on Egyptian artifacts

یہ نایاب اور دلچسپ دریافت اُس وقت سامنے آئی جب مصری نوادرات کو کیمبرج کے فٹز ویلیم میوزیم میں نمائش کے لیے رکھا جا رہا تھا۔ میوزیم کی ماہر آثارِ قدیمہ، ہیلن اسٹرڈویک کے مطابق، قدیم مصری نوادرات پر مکمل ہاتھ کا نشان ملنا ایک غیر معمولی اور دلچسپ واقعہ ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ غالباً یہ نشان اُس شخص کا ہے جس نے مٹی سے بنے اس ماڈل کو خشک ہونے سے پہلے چھوا تھا۔

ہیلن اسٹرڈویک نے مزید کہا کہ اُنہوں نے اس سے پہلے کبھی بھی کسی مصری نوادرات پر ایسا مکمل ہاتھ کا نشان نہیں دیکھا۔

READ  ’جوتا چھپائی‘ کی رسم، اطالوی مہمان نے جوتوں کی باقاعدہ نیلامی شروع کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں