روسی حملہ: یوکرین میں 20 افراد جاں بحق، 40 زخمی

20 killed, 40 injured in Russian attack on Ukraine

گزشتہ رات روس کے یوکرین پر حملوں میں 20 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق زاپوریژیا میں واقع ایک جیل پر روسی حملے کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوئے، جبکہ یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ ڈنیپرو پیٹروفسک ریجن میں ہونے والے حملوں میں 4 افراد جان سے گئے اور متعدد زخمی ہوئے۔

READ  ایران کے پاس اب بھی ہزاروں بیلسٹک میزائل ہیں: اسرائیلی مشیر قومی سلامتی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں