گلگت کے علاقے ہوشے ویلی میں دو جرمن خواتین کوہ پیما لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئیں۔
ترجمان گلگت بلتستان حکومت کے مطابق "مسز درمین لورا لینا” لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ کر زخمی ہوگئی ہیں۔
انہوں نے بتایاکہ "مسز کروس مرینہ ایوا” لینڈ سلائیڈنگ کے مقام پر پھنس گئی ہیں۔
ترجمان گلگت بلتستان فیض اللہ فراق کے مطابق موسم کی خرابی کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں تعطل آگیا ہے۔






تبصرے بند ہیں