گلگت کی ہوشے ویلی میں دو جرمن خواتین کوہ پیما لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئیں

killed in a landslide in Gilgit's Hoshe Valley

گلگت کے علاقے ہوشے ویلی میں دو جرمن خواتین کوہ پیما لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئیں۔

ترجمان گلگت بلتستان حکومت کے مطابق "مسز درمین لورا لینا” لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ کر زخمی ہوگئی ہیں۔

انہوں نے بتایاکہ "مسز کروس مرینہ ایوا” لینڈ سلائیڈنگ کے مقام پر پھنس گئی ہیں۔

ترجمان گلگت بلتستان فیض اللہ فراق کے مطابق موسم کی خرابی کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں تعطل آگیا ہے۔

READ  ترکیے میں پاک افغان طالبان مذاکرات کے تیسرے دور کا آغاز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں