آبنائے ہرمز میں ٹینکر میزائل حملے کا نشانہ بن گیا

A tanker was targeted in a missile attack in the Strait of Hormuz.

آبنائے ہرمز میں ایک ٹینکر کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

برطانوی میری ٹائم ایجنسی کے مطابق حملے میں ٹینکر کے انجن روم کو نقصان پہنچا۔

برطانوی میری ٹائم ایجنسی کا کہنا ہے کہ ٹینکر کا عملہ محفوظ ہے جبکہ کسی ماحولیاتی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی میری ٹائم ایجنسی نے واقعے سے متعلق مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔

READ  پیرس میں دن دہاڑے چاقو حملہ، تین خواتین زخمی، ایک کی حالت تشویشناک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں