چینی صدر کے مطابق چین اور برازیل کے تعلقات مثالی ہیں

According to the Chinese president, China-Brazil relations are ideal

چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین اور برازیل کے تعلقات نہایت شاندار ہیں اور دونوں ممالک کو عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام جاری رکھنا چاہیے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق، چینی اور برازیلین صدور کے درمیان تقریباً ایک گھنٹے طویل ٹیلیفونک گفتگو ہوئی جس میں معیشت کے لیے نئے کاروباری مواقع اور دوطرفہ تجارت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

READ  کراچی: خیابان اتحاد پر لگی ایڈورٹائزمنٹ اسکرینز پر نازیبا مواد نشر کرنیوالا ملزم گرفتار: پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں