پتوکی میں ملزم نے لڑکی سے زیادتی کے بعد ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دی

Accused in Pattoki rapes girl, then posts video on social media

پتوکی کے نواحی علاقے کوٹ سردار کاہن سنگھ میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزم ایک سال تک ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دے کر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، اور مزید انکار پر ملزم اور اس کے ساتھیوں نے ویڈیو وائرل کر دی۔

پولیس کے مطابق نامزد ملزمان اس وقت عبوری ضمانت پر ہیں۔

READ  امریکا، ایران میں اب زیادہ سنجیدہ گفتگو جاری ہے، جیرڈ کشنر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں