اسلام آباد: جن نکالنے کے نام پر لڑکی پر تشدد، ملزم نذیر کو 3 سال قید کی سزا

Accused Nazir sentenced to 3 years in prison for assaulting a girl under the pretext of exorcism

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے جن نکالنے کے نام پر لڑکی پر تشدد کے کیس میں ملزم نذیر کو 3 سال قید کی سزا سنا دی۔

عدالت نے ملزم کو 96 لاکھ 76 ہزار 195 روپے دیت دینے کا بھی حکم دیا ہے۔

واضح رہے کہ تشدد سے زبیدہ بی بی کا کان اندرونی طور پر شدید زخمی ہو گیا تھا۔

READ  بلوچستان میں ڈیڈلائن ختم، تمام افغان مہاجرین کیخلاف کریک ڈاؤن کا آغاز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں