نیویارک: اسرائیل کیخلاف مظاہرے پر امریکی اداکارہ گرفتار

مشہور امریکی اداکارہ سوسن سارینڈن (Susan Sarandon) کو اقوام متحدہ کے باہر اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔

سوسن کا مطالبہ تھا کہ امریکا کی جانب سے اسرائیل کو فوجی مدد بند کی جائے۔

اقوام متحدہ میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی تقریر کے موقع پر نیویارک میں آرتھوڈوکس یہودیوں نے بھی مظاہرہ کیا۔

READ  ایرانی مسلح افواج کا مخالفین کو فیصلہ کن جواب دینے کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں